اک نعت میں نے لکھی ہوتی، وہ پھر کہی ہوتی،
میں نہ سوتی، جو سوتی تو، دید ہو جاتی
روئے ہم ہزار بار کہ یاد میں ہوئے ٹکرے ہزار
جو چپ ہوئے تو جگر پر خنجر چلے بار بار
اک دید تو کمی ہے،میرے پیار میں ہی کمی ہے
آپکی رحمت کے بادلوں میں چادر نور کی تنی ہے
میری بنی تو آپ سے ہے لو لگی تو آپ سے ہے
میں پاس کیا نہیں بس رات میں چاند کی کمی ہے
آپ کے قدم، میرا رہے سر، یہ اٹھے نہ کبھی
میری زندگی آپ کے آستان سے تو بنی ہے
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔