رات کی ہتھیلی پہ چاند! دن کے آنگن میں سورج. اے مرے من نگر میں رہنے والے دیپ تم دونوں سے منسوب ہوئے گویا کہ تم خوب ہوئے
No comments:
Post a Comment